کترینا اور وکی کوشل کے بیٹے کا فلم ’اڑی‘ سے تعلق سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)کترینا کیف اور وکی کوشل کے بیٹے کے نام اداکارہ کی کامیاب فلم ’اڑی: دی سرجیکل اسٹرائیک‘ سے تعلق پر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا جب کہ اس پر فلم ’اڑی‘ کے ہدایت کا ردعمل بھی وائرل ہوگیا۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے انسٹاگرام پر اپنے …