اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے رواں برس دوسرے غیرملکی دورے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سفارتی ذرائع نے کہا کہ رواں ہفتے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ سعودی عرب کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس میں پاکستان کی …