تحریک تحفظ آئین پاکستان کی عوامی رابطہ مہم، قافلہ جہلم پہنچ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے عوامی رابطہ مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ مہم کی قیادت پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں۔ آج صبح قافلہ اسلام آباد سے بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور کے لیے روانہ ہوا جو جہلم پہنچ چکا ہے۔ محمود خان اچکزئی نے روانگی سے قبل …