مدینہ: سعودی عرب مدینہ منورہ کی مسجد قبا میں گزشتہ سال کے دوران اندرون و بیرون مملکت سے آنے والے زائرین کی تعداد 26 ملین سے تجاوز کر گئی۔ سعودی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مدینہ ترقیاتی اتھارٹی نے جہاں شہر پُرنور میں متعدد ترقیاتی منصوبے مکمل کیے وہاں مسجد قبا کی توسیع کے […]