واشنگٹن (08 جنوری 2026): امریکا 35 غیر اقوامِ متحدہ تنظیموں اور 31 یو این اداروں سے دست بردار ہو جائے گا، ٹرمپ نے ان اداروں سے علیحدگی کی وجہ امریکی مفادات سے تصادم کو قرار دیا۔ روئٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا کہ امریکا درجنوں بین الاقوامی اور اقوامِ […]