"ہماری افواج نے ایک عظیم کامیابی حاصل کی ہے، اس لیے اسلام آباد ایچ 8 میں ایک مثالی معرکہ حق پارک بنایا جا رہا ہے اور ایچ 8 میں کوئی درخت نہیں کاٹے گئے ۔ وہاں پہلے سے ہی ایک پارک موجود تھا، جس کو بڑھا کر معرکہ حق پارک بنایا جا رہا ہے۔ ہم نے اس وسیع جگہ کو صاف کیا ہے جہاں جھنڈے کا بیس سٹرکچر بننا ہے، ہم نے درخت ٹرانسپلانٹ کرکے دوسری جگہ شفٹ کردئیے ہیں"۔ ڈپٹی ڈی جی ماحولیات (سی ڈی اے) عرفان نیازی https://twitter.com/x/status/2009016532735807758