پی ایس ایل میں دو ٹیموں کے اضافے سے کرکٹ اوپر جائے گی، اظہر محمود

اسلام آباد: قومی ٹیم کے سابق کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ دو نئی ٹیموں کے اضافے سے کرکٹ اوپر جائے گی، پی ایس ایل نئی بلندیوں پر جائیگا۔ قومی ٹیم کے سابق کوچ اظہر محمود کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پی ایس ایل نے قومی ٹیم کوکئی کھلاڑی دیئے۔ انہوں نے […]