اسلام آباد میں تباہی پھری ہوئی ہے 8 نئے انڈرپاسز بن رہے ہیں درخت کاٹے جا رہے ہیں اسلام آباد کا حال میرے سر جیسا ہو گیا ہے ! رضوان رضی ۔۔ https://twitter.com/x/status/2008956403306643459 اسلام آباد برباد ہو گیا، پورا شہر سراپا احتجاج ہے لیکن وزیر ماحولیات بیس گریڈ کے چیئرمین سی ڈی اے اور وزیرداخلہ کے خوف سے نہیں بولا۔ لیکن وہی وزیرماحولیات پی ٹی آئی مذاکرات پر بولے گا، گرجے گا، برسے گا، رؤف کلاسرا https://twitter.com/x/status/2009170782950486473