تحریک انصاف اور عمران خان دہشت گردی کےسہولت کارہیں یہ نہایت افسوسناک بات ہے

مقبول ترین سیاسی جماعت کے لیڈر کو کال کوٹھڑی میں رکھ کر ہم سے مذاکرات کی توقع مت کریں۔ https://twitter.com/x/status/2009218143118315670 یہ کہنا کہ تحریک انصاف اور عمران خان دہشت گردی کےسہولت کار ہیں یہ نہایت افسوسناک بات ہے آپ پاکستان کی عوام پر تہمت لگا رہے ہیں۔بیرسٹر سلمان اکرم راجہ https://twitter.com/x/status/2009203009235128734 ملک میں کسی بھی حوالے سے مذاکرات ہوں اس میں عمران خان کا کردار اہم ہے،سیاسی صورتحال یا دہشتگردی کے حوالے سے مذاکرات عمران خان کے بغیر ناممکن ہیں، ملک کے سب سے مقبول لیڈر کے بغیر کسی بھی قسم کے... ​ Read more