روس نے وینزویلا سے آنیوالے بحری جہاز کی حفاظت کیلئے آبدوز روانہ کردی

روس نے وینزویلا سے آنے والے روسی پرچم بردار بحری جہاز کے تحفظ کے لیے اپنی آبدوز روانہ کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی بحریہ اور کوسٹ گارڈز طویل عرصے سے اس جہاز کا پیچھا کررہے ہیں اور اس پر قبضے کی کوشش بھی کرچکے ہیں۔ اس تیل بردار جہاز نے گزشتہ ماہ … Continue reading روس نے وینزویلا سے آنیوالے بحری جہاز کی حفاظت کیلئے آبدوز روانہ کردی →