اگر امریکا کا ارادہ جنگ ہے تو ایران اس کیلیے تیار ہے، وزیر خارجہ عراقچی

بیروت (8 جنوری 2026): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکا جنگ کا ارادہ رکھتا ہے تو ایران اس کیلیے تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچے جہاں انہوں نے پریس کانفرنس میں اہم بیان دیا ہے۔ عباس عراقچی […]