مردان، ڈبلیو ایس ایس سی ایم نے سال2025کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ... 14یونین کونسلز میں 49ہزار537ٹن کچرا ، 653کلومیٹر نالیوں کی صفائی ،مختلف مقامات پر290مین ہول ڈھکن لگائے گئے