ضلع خیبر میں ڈی آر سی جمرود کی مصالحت سے علاقہ میں جاری دیرینہ زمینی تنازعہ خوش اسلوبی سے حل ہو گیا