کراچی میں فیری ٹرمینل کا افتتاح، پہلی مسافر فیری سروس کہاں تک جائے گی؟

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی بندرگاہ کے ایسٹ وارف پر پہلے فیری ٹرمینل کا افتتاح کر دیا گیا، پاکستان سے پہلی مسافر فیری سروس 20 جنوری تک 246 مسافروں کو لے کر ایرانی بندرگاہ چاہ بہار جائے گی۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب میں وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا کہ یہ فیری ٹرمینل اور …