بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے بیٹر بابر اعظم ایک بار پھر ناکام ہوگئے۔ بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز نے میلبرن اسٹارز کی جانب سے دیا جانے والا 129 رنز کا ہدف 17.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ جیول ڈیوس نے دو وکٹیں حاصل […]