اسلام آباد (8 جنوری 2026): بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی جانب سے مستحق خاندانوں کیلیے اہم اعلان کر دیا گیا ہے۔ بی آئی ایس پی کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سوشل پروٹیکشن والٹ کے تحت اب اہل بینیفیشریز کو مفت سم فراہم کی جا […]