اسلام آباد: پمز اسپتال میں پھیھپڑے کی جگہ جگر کی بائیوپسی پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ پمز اسپتال انتظامیہ نے 2رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی جس میں سربراہ شعبہ اونکالوجی ڈاکٹر قاسم محمود کمیٹی چیئرمین اور ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر شرجیل ممبر نامزد کیے گئے ہیں۔ کمیٹی پلمونولوجی ڈپارٹمنٹ کے ڈاکٹرز اور اسٹاف کی […]