چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ حیدرآباد، سیالکوٹ کا شامل ہونا پی ایس ایل کےلیے تاریخی لمحہ ہے، نیلامی کی رقم کوئی چھوٹی رقم نہیں ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں نیلامی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے […]