لاہور (اوصاف نیوز) آٹے کی سرکاری قیمتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ فوڈ اتھارٹی کے ترجمان وسیم سیال نے کہا ہے کہ ساہیوال میں سرکاری نرخوں پر آٹے کی فراہمی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یومیہ 23 ہزار آٹے کے تھیلے فراہم کیے جا رہے ہیں، سرکاری ریٹ لسٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا […]