اسلام آباد (رضوان عباسی سے)حکومت کی جانب سے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کا عمل شروع کرنے کی خواہش پر تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مذاکرات کو مشروط کر دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ مذاکرات اسی صورت میں ممکن […]