اسلام آباد : کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے قائم غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیمز اور بستیوں کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ڈی اے کے مطابق اس اقدام کا مقصد غیرقانونی بستیوں کو باقاعدہ شہری دھارے میں لانا ہے غیرقانونی بستیوں کی اپ گریڈیشن ،بحالی کیلئےفزیبلٹی اسٹڈی کرائی جائے گی۔ سی ڈی […]