’بلوچستان میں گزشتہ ڈیرھ سال کے دوران کوئٹہ آنے اور جانے والی ٹرینوں پر 27حملے ہوئے، 50سے زائد مسافر جاںبحق، 100سے زائد زخمی ہوئے