ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ اور ملائیشیا کے درمیان دوستی، جو مشترکہ تاریخ اور مضبوط بنیادوں پر قائم ہے، مستقبل میں مزید مستحکم ہوگی۔ یہ بات انہوں نے ملائیشیا کے وزیرِاعظم انور ابراہیم سے صدارتی محل میں ہونے والی ملاقات کے بعد کہی، جہاں دونوں رہنماؤں نے اعلیٰ سطحی...