واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوجائے تو چند طریقوں پر عمل کرے اسے دوبارہ فعال کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان میں واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے، روزانہ عام شہری، بزرگ، خواتین، طلبا اور کاروبار سے وابستہ افراد اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ سے محروم ہورہے ہیں۔ ویڈیو آپ کو دو اہم […]