اسمارٹ میٹر منصوبے میں اربوں روپے کے کرپشن اسکینڈل پر تحقیقات کا دائرہ وسیع

لاہور: اسمارٹ میٹر منصوبے میں مبینہ ساڑھے 6 ارب روپے کرپشن اسکینڈل پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا، لیسکو، گیپکو، میپکو، فیسکو نے ریکارڈ پیش کردیا۔ ایف آئی اے تحقیقات میں 3 لاکھ اسمارٹ میٹرز کا ٹھیکہ مبینہ طور پر غیرقانونی طور پر دینے کا انکشاف سامنے آیا، ذرائع نے بتایا کہ لیسکو، گیپکو، […]