اسلام آباد (8 جنوری 2026): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کوئٹہ کے شہریوں کیلیے زبردست سہولت متعارف کروا دی ہے۔ ترجمان نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یونین کونسل میں پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کا اندراج موبائل فون پر کروانے کی سہولت کوئٹہ میں دستیاب ہے، […]