آزاد کشمیر میں ن لیگ سے اتحاد کا کوئی امکان نہیں، وزیراعظم فیصل ممتاز

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے واضح کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں ن لیگ سے اتحاد کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز نے کہا کہ آزاد کشمیر میں آئندہ بھی پیپلزپارٹی کی حکومت ہوگی، پاکستان مسلم لیگ ن سے یہاں اتحاد کے امکانات نہیں ہیں، […]