بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم فلم ’حق‘ کے بعد آنند ایل رائے کے اگلے پروجیکٹ ’نئی نویلی‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یامی گوتم کی فلم ’نئی نویلی‘ ہارر کامیڈی ہوگی جبکہ میکرز کی جانب سے اس کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔ نئی نویلی آنند ایل رائے کے […]