کوئٹہ (8 جنوری 2026): وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں تعلیم اور انفراسٹرکچر کیلیے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں تعلیم اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں اربوں روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ انہوں […]