ترکیہ اور انڈونیشیا کا سلامتی، دفاع اور تجارت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ترکیہ اور انڈونیشیا نے سلامتی، دفاعی صنعت، معیشت اور تجارت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق، ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فدان اور وزیرِ دفاع یاشار گولر 9 جنوری کو انقرہ میں انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ سوگیونو اور وزیرِ دفاع سجا...