پنجاب پولیس آرڈر میں ترمیم، پرتشدد ہجوم کاجرم ناقابلِ ضمانت قرار ... فسادات میں ملوث افراد کو 10سال قید اور 5لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا