علی ترین کا پی ایس ایل کے حوالے سے اہم فیصلہ

ملتان (اوصاف نیوز) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں ہوگی۔ نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد […]