لندن(نیوز ڈیسک) آپس کی میل ملاقاتوں کے سبب انگلینڈ میں فلو اور دیگر موسم سرما کے وائرس پھر تیزی سے پھیل رہے ہیں، این ایچ ایس کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتہ اسپتالوں میں داخل مریضوں کی اوسط تعداد 2,924 تھی۔ یہ تعداد اس سے گزشتہ ہفتہ کی نسبت 9 فیصد زائد تھی، […]