میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تمام ترقیاتی کام 100 دن میں مکمل کرنے کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میں تمام ترقیاتی پروجیکٹ 100 دن میں مکمل کریں گے، 2026 ترقیاتی منصوبوں کا سال ہوگا۔ میئر کراچی نے کہا […]