باجوڑ (اوصاف نیوز) منشیات فروشوں سے وابستہ 34 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقاص رفیق نے آج بتایا کہ باجوڑ میں معطل کیے گئے پولیس افسران منشیات فروشوں سے رقم وصول کرنے اور دیگر تعلقات رکھنے میں ملوث پائے گئے۔ ڈی پی او باجوڑ کا کہنا تھا کہ ان پولیس […]