لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان سپرلیگ کے سیزن 2026 میں دو نئی فرنچائزز کو شامل کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے جناح کنوننشن میں پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کی فروخت کے حوالے سے بولی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ابتدائی طور پر دس گروپ شامل تھے تاہم آخری وقت میں علی ترین گروپ نے …