رباب ہاشم کے گھر ننھے مہمان کی آمد

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ رباب ہاشم کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ رباب ہاشم نے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی اور فیملی کے ساتھ چند تصاویر بھی شیئر کیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے بیٹے کا نام ’اورحان صہیب علی‘ رکھا ہے۔رباب نے […]