صوفی صاحب: مشاغل اور ادبی زندگی

میری ادبی زندگی کا آغاز اس وقت سے ہوا جب میں میٹرک کا امتحان پاس کر کے خالصہ کالج امرتسر میں اعلیٰ تعلیم کے لیے داخل ہوا۔ امرتسر یوں تو ایک تجارتی شہر تھا لیکن وہاں قدیم کشمیری گھرانوں اور دوسرے خاندانوں کی علمی روایات قائم ہوچکی تھیں۔ اسی شہر سے روزنامہ ’’وکیل‘‘ شائع ہوتا […]