مذاکرات چاہتے ہیں تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروا دیں، بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اگر کوئی مذاکرات چاہتا ہے۔ تو پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائیں۔ بصورت دیگر حالات آگے کیسے بڑھیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی …