اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے بائیں ہاتھ کے اسپنر ظفر گوہر، جنہیں قومی ٹیم میں مختصر مواقع ملے، اب انگلینڈ کی نمائندگی کے لیے اہل ہو گئے ہیں۔ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق اگر کوئی کھلاڑی گزشتہ تین برسوں میں اپنی سابقہ قومی ٹیم کی نمائندگی نہ کرے تو وہ بین الاقوامی کرکٹ …