سردیوں کی راتوں میں کھجوریں کھانا فائدہ مند یا نقصان دہ؟ ماہرین صحت کی رائے جانیے

لاہور(قدرت روزنامہ)سرد موسم میں کھجور کو ایک قدرتی سپر فوڈ کی حیثیت حاصل ہے، جو نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے بلکہ جسم کو توانائی، حرارت اور بیماریوں سے بچاؤ بھی فراہم کرتی ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق سردیوں کے دوران کھجور کو روزمرہ خوراک کا حصہ بنانا مجموعی صحت کے لیے بے حد …