اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکہ کی طرف سے پاکستان میں کرکٹ کے فروغ اور پی ایس ایل میں سرمایہ کاری پر امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) اور پی ایس ایل کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ سے تعلق رکھنے والے ٹیم کے مالک فواد اورآسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے …