لندن کا آئندہ میئر کون؟ مسلم خاتون امیدوار بھی میدان میں

برطانیہ (قدرت روزنامہ)برطانوی دارالحکومت لندن میں میئر کے الیکشن ویسے تو 2028 میں ہونا ہیں لیکن سیاسی سرگرمیاں وقت سے پہلے ہی شروع ہو گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میئر لندن کے الیکشن کی یہ گہماگہمی اُس وقت شروع ہوئی جب برطانوی سیاسی پارٹی ’’ریفارم یوکے‘‘ نے ابھی سے اپنے امیدوار کے نام …