نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کی ریاست بہار میں حجاب اور نقاب کرنے والی خواتین کوزیور نہ بیچنے کے متنازع فیصلے نے تنازع کھڑا کر دیا۔ بہار میں جیولری دکانوں نے ہدایت جاری کی ہے کہ پردہ یا ماسک پہن کر آنے والے گاہکوں کو سونے کی خریداری کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ فیصلہ آل انڈیا جیولرز […]