اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی ہیلتھ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت صارفین کو صحت اور فلاح و بہبود (ویلنیس) سے متعلق موضوعات پر گفتگو کے لیے ایک علیحدہ اور مخصوص اسپیس فراہم کی جائے گی۔ کمپنی کے مطابق اس وقت چیٹ جی […]