واٹس ایپ نے ممبر ٹیگز، ٹیکسٹ اسٹیکرز اور ایونٹ ریمائنڈرز فیچرز متعارف کرا دیے

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)واٹس ایپ نے گروپ چیٹس کو زیادہ منظم اور بامعنی بنانے کے لیے نئی اور جامع فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، تازہ اپ ڈیٹ کے تحت صارفین کو ممبر ٹیگز، کسٹم ٹیکسٹ اسٹیکرز اور ایونٹ ریمائنڈرز کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ نئے ممبر ٹیگز فیچر کے ذریعے صارفین ہر گروپ چیٹ […]