سہیل آفریدی کی کراچی آمد، پی ٹی آئی کو کہاں جلسے کی اجازت مل رہی ہے؟

وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسہ کرنےکی اجازت دینے جارہی ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی کا سندھ میں بھرپور استقبال کریں گے وہ سیاسی سرگرمیاں کریں جلسہ بھی […]