کوئٹہ ( قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خوارج کو ہمسایہ ممالک کی حمایت افسوسناک ہے، فیلڈ مارشل دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج کی قیادت کر رہے ہیں، دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی …