عینا آصف نے اپنی عمر سے متعلق لب کشائی کردی

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عینا آصف نے اپنی عمر سے متعلق لب کشائی کردی۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’مائی ری‘ میں شاندار کردار نبھانے والی اداکارہ عینا آصف نے حالیہ انٹرویو میں عمر اور ذاتی زندگی سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب جب میری عمر 17 سال […]