اسلام آباد (اوصاف نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ہیک ہونے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس کی بحالی اور فوری حفاظتی اقدامات کے لیے آگاہی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق جن صارفین کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک کیے گئے ہیں وہ پرسکون رہیں اور گھبرانے کی بجائے درست ریکوری کے اقدامات […]